کیا آپ جانتے ہیں میکرونی کے نام پر کونسا خطرناک کیمیکل کھارہے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ بھی ان میں سے ہیں جو میکرونی اور پنیرکو بے پناہ پسند کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو تو زرا خیال کریں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق میکرونی اور چیز پاؤڈر میں فتھیلیٹس نامی خطرناک کیمیکلز کی بڑی مقدار پائی گئی ہے۔محققین نے پنیرکے 30 مختلف نمونوں کا فتھیلیٹس(پلاسٹک کا ایک گروپ جو پلاسٹک زیادہ لچکدار اور مضبوط بنانے کیلئے استعمال ہوتا ہے)کیلئے تجزیہ کیا۔تجزیے نے بتایا کہ قدرتی پنیر میں اس کیمیکل کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ پروسیسڈ پنیر کی اشیاء میں بڑی مقدار

ہوتی ہے۔کیا آپ بھی ان میں سے ہیں جو میکرونی اور پنیرکو بے پناہ پسند کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو تو زرا خیال کریں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق میکرونی اور چیز پاؤڈر میں فتھیلیٹس نامی خطرناک کیمیکلز کی بڑی مقدار پائی گئی ہے۔محققین نے پنیرکے 30 مختلف نمونوں کا فتھیلیٹس(پلاسٹک کا ایک گروپ جو پلاسٹک زیادہ لچکدار اور مضبوط بنانے کیلئے استعمال ہوتا ہے)کیلئے تجزیہ کیا۔تجزیے نے بتایا کہ قدرتی پنیر میں اس کیمیکل کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ پروسیسڈ پنیر کی اشیاء میں بڑی مقدار ہوتی ہے۔