افعان وویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ شرمناک حرکات کا انکشاف، گارڈین اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(ماننٹرنگ ڈیسک)افعان وویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ شرمناک حرکات کا انکشاف، گارڈین اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ افعان وویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ بورڈ کے چیئرمین اور ممبران کی طرف سے حراساں کیے جانے اور انہیں جسمانی طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے، گارڈین اخبار نے افعان وویمن فٹبال کی کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی

حرکات کوشائع کیا، جس کے بعد افعان صدر نے معاملے کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے، اخبار کے مطابق وویمن ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ شرمناک حرکات کے واقعات افعانستان فٹبال فیڈریشن ہیڈ کوارٹرز میں پیش آیا، کچھ واقعات ٹریننگ کیمپوں میں بھی پیش آئے، خواتین کھلاڑیوں کو خاموش رہنے کیلئے دھمکایا بھی گیا، افعان صدر نے ان واقعات کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔