دپیکا پڈوکون اور رنوریر سنگھ شادی کے دو ماہ بعد ہی والدین بن گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ لگ بھگ دو ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے اور اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ دونوں والدین بن گئے ہیں ۔ تاہم حیران ہونے یا کچھ بھی ایسا ویسا سوچنےکی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دونوںسچ مچ کے والدین نہیں بنے بلکہ کسی نے انھیں والدین کا درجہ دے دیا ہے۔بولی وڈ اداکار ورن دھون نے دونوں کو اپنا والدین قرار دے دیا۔اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ورن دھون نے کہا ہے کہ اس وقت میں لندن میں ہوں اور اپنے والدین کے ساتھ ہوں جو میرا بہت خیال رکھ

رہے ہیں۔جس کے بعد دپیکا پڈوکون نے بھی شرارت بھرے انداز میں کہا کہ ہم اپنے بچے کا بھرپور خیال رکھ رہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ وہ ٹھیک سے کھا پی رہا ہے ناشتہ کر رہا ہے اور ٹھیک سے سویا ہے یا نہیں۔ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ لگ بھگ دو ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے اور اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ دونوں والدین بن گئے ہیں ۔ تاہم حیران ہونے یا کچھ بھی ایسا ویسا سوچنےکی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دونوںسچ مچ کے والدین نہیں بنے بلکہ کسی نے انھیں والدین کا درجہ دے دیا ہے۔