مودی سرکارکان کھول کر سن لے!ایساسبق سکھائیں گے کہ۔۔۔!اداکارہ سجل علی نےبھارتیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی خوبرو اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اور ذمہ دار ملک ہے وہ انسانی جانیں سے نہیں کھیلنا چاہتا اگر خدانخواستہ جنگ ہوئی تو پھر دونوں طرف کئی انسانی جانیں لقمہ اجل بن سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سجل علی نے کہا کہ کنٹرو ل لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ظلم و ستم سے بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا اگر بھارت کو جنگ کا اتنا ہی

شوق ہے تو یہ شوق پورا کرلے اگر بھارت نے پاکستان کو آزمانے کی غلطی تو اسے سبق سیکھا دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پرامن اور ذمہ دار ملک ہے وہ انسانی جانیں سے نہیں کھیلنا چاہتا اگر خدانخواستہ جنگ ہوئی تو پھر دونوں طرف کئی انسانی جانیں لقمہ اجل بن سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر کیریئر ، مال و دولت سمیت جان بھی قربان کرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔