امرکین یونیورسٹی ریسرچ سینٹرکی رینکنگ جاری، قائد اعظم یونیورسٹی کی پاکستان میں پہلی اور ایشیاکی 62ویں پوزیشن

اسلام آباد(شیراز راٹھور )امرکین یونیورسٹی ریسرچ سینٹرنے قائد آعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو پاکستان میں پہلی جبکہ ایشیا میں 63 ویں پوزیشن پر رکھا ہے ریسرچ سینٹر کی طرف سے حالیہ جاری رینکنگ میں پاکستانی جامعات میں سے قائداعظم یونیورسٹی کو اشیاء کی بہترین جامعایات میں سے 63 ویں جبکہ پاکستان کی پہلی جامعہ قرار دیا گیا ہے امریکن یونیورسٹی ریسرچ سینٹر یو ۔ایس ایجوکیشن کے نام سے سالانہ ایک رپورٹ جاری کرتا ہے جس میں دنیا بھر کی یونورسٹی

کو ان کے ریسرچ ورک ،پیٹنٹس کی اشاعت اور بہترین ایکڈمک نتائج پر پرکھا جاتا ہے ریسرچ سینٹر کی طرف سے حالیہ جاری کی گئی رپورت میں قائد اعظم یونیورسیٹی کو اشیاء کی بہترین جامعات میں سے 63 ویں جبکہ پاکستان میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے ماہرین تعلیم نے امیریکن ریسرچ سنٹر کی طرف سے قائد آعظم یونیورسٹی کو نمایاں مقام دینے کو خوش عین قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان میں شعبہ عالی تعلیم میں قائد اعظم یونیورسیٹی کے کردار کو سراہا ہے۔