رہنما تحریک انصاف خولہ خان کا شدید برفباری سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد( پی کے نیوزش) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے ملک بھر میں بارش اور برف باری کے دوران آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں مختلف حادثات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے، خولہ خان کا کہنا

تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، مرکزی حکومت، پاک فوج اور این ڈی ایم اے متاثر علاقوں میں بھرپور امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، انہوں نے آزادکشمیر حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ خاندانوں کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے