سعودی اسکالر کا اعزاز : کینسر کا علاج دریافت کرلیا،امریکی ادارے نے بھی تصدیق کردی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی اسکالر نے کینسر کا علاج دریافت کرلیا، اس بات کی تصدیق امریکی وزارت تجارت کے ماتحت سرکاری ایجنسی یو ایس پی ٹو او نے کی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اطلاع وزارت نیشنل گارڈ نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزير اعظم عمران خان کی ہدايت پر ادویات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گيا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ابتدائی طور پر 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کوادویات کی مزید پڑھیں

ملک کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے انفیکشن کا خطرہ

کراچی(نیوز ڈیسک) ایک سرکاری دستاویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے 40 اضلاع میں 5 سے 15 برس کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں مٹی سے منتقل ہونے والے ہیلمنتھ انفیکشنز (ایس ٹی ایچ) کا خطرہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کےنئے وزیرتعلیم کی اپنی تعلیمی قابلیت کتنی نکلی، جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

پشاور (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا عوام کے لیے ایک اور سرپرائز، خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر تعلیم میٹرک پاس نکلے، نئے وزیرتعلیم کے پی کے اکبر ایوب کے پاس اس سے پہلے مواصلات کا قلمدان تھا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ،سکول اب کس دن کھلیں گے، اعلان کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)نجی سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ کراچی میں نجی سکول 6 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں بڑھتی سردی کی شدت کی وجہ مزید پڑھیں

خشک کھانسی کی وجوہات اور گھریلو علاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسمِ سرما میں گلے میں خراش، کھانسی، نزلا اور زکام ہر دوسرے فرد کا مسئلہ ہے۔ہم سب خشک کھانسی اور گلے میں خراش کو دور کرنے کے لیے تمام تر کوششیں کر رہے ہوتے ہیں لیکن کیا آپ مزید پڑھیں

غریب عوام کو ڈاکٹروں کی بھاری فیسوں سے نجات مل گئی، حکومت نے علاج کیلئے بڑاریلیف دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا عوام کو ڈاکٹرز کی بھاری فیسوں اور مہنگے علاج نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق وزیرا عظم عمران خان نے صحت کارڈ کی سہولت کو پاکستان بھر میں پھیلانے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں

چین میں میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے نام پر طلباء کیساتھ دھوکہ، اعلیٰ تعلیمی ادارے کی بجائےبلیک لسٹ کالج میں بھیج دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) ایجوکیشن کنسلٹنٹ کی چین میں اعلیٰ تعلیم کے نام پر 48 طلبا ء کے ساتھ دھوکہ دہی ، کنسلٹنٹ نے اعلیٰ کالجز میں بھیجنے کا کہا ، ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل کالج نے 8 کالجز کو مزید پڑھیں

پاکستانی 9یونیورسٹیزبہترین جامعات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی 9 یونیورسٹیز نے براعظم ایشیا کی 250 بہترین جامعات کی فہرست میں اپنی جگہ بنائی ہے۔جامعہ کراچی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسزاینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی جب کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں

لاہور میں دنیا کے سب سے وزنی 10سالہ بچے کی کامیاب سرجری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شالیمار اسپتال میں دنیا کے سب سے وزنی بچے کی کامیاب سرجری کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 10 سالہ 200 کلو وزنی بچے کی کامیاب سرجری سے ستر کلو وزن کم کر لیا گیا جس مزید پڑھیں