مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر یوم تاسیس بھرپور انداز سے منانے کی تیاریاں

مظفر آباد(پی کے نیوز) وزیر اعظم نے 24اکتوبر کوآزادکشمیر کا69 واں یوم تاسیس بھرپور انداز میں منانے کی ہدائت کردی۔ آزادکشمیر کے یوم تاسیس کی تقریب میں پہلی مرتبہ پنجاب اور گلگت بلتستان کے وزرا اعلیٰ شرکت کریں گے۔ وزیر مزید پڑھیں

کیا گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے سے کشمیر کاز متاثر ہوگا؟؟؟ وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(ابرار حسین استوری، پی کے نیوز) وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کا اسلام آباد میں آل پاکستان حریت کانفرنس کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ یہاں کشمیریوں کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں

اہم لیگی رہنما کو چیئرمین احتساب بیورو بنانے کا فیصلہ

جہالہ (راجہ طارق ، پی کے نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمر راجہ فاروق حیدر نے دھیر کوٹ کا دورہ کیا ، جس میں اہم رہنمائوں سے مشاورت کی گئی ، ذرائع کے مطابق راجہ سجاد ایڈوکیٹ کو حکومتی سیٹ اپ میں مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول چھمب سیکٹر میں کشیدگی ، پاک فوج کا دشمن کو کرارا جواب

بھمبر،آزاد کشمیر:بھارت کی ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی گئی،بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ رات چھمب سیکٹرپر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ 2گھنٹےتک جاری رہا، پاک فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

غربی باغ کے عوام کے حق پر بڑا ڈاکہ ۔ ۔ ۔ ۔محکمہ تعلیم نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں

جہالہ (راجہ طارق، پی کے نیوز)غربی باغ کے عوام کے حق پر محکمہ تعلیم کا بڑا ڈاکہ وسطی اور شرقی سے درجنوں اساتذہ غربی باغ میں تعینات پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں حلقہ وسطی اور شرقی سے پوسٹیں خالی کرنے مزید پڑھیں

بھارتی بربریت، ریاستی ملازمین نے بھی لائن آف کنٹرول کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

مظفر آباد(پی کے نیوز)آل سیکرٹریٹ ایملائز ایسوسی ایشن آزادکشمیر نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دی گئی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔4اکتوبر کو وکلاء کے ساتھ کنٹرول لائن کی طرف ریاستی ملازمین لانگ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ڈپٹی سپیکر بھی کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئے

اسلام آباد (ابرار حسین استوری، پی کے نیوز)گلگت بلتستان کے ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ بھی کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئے کہتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارت انتہا کو چھو رہا ہے، اڑی حملے کا ڈرامہ بھارت نے خود مزید پڑھیں

مشال ملک کے آنسو چھلک پڑے ، تفصیلات جانئے

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک) جنت نظیر خطہ کشمیر کو مدت دراز سے بھارتی بربریت نے جہنم بنا رکھا ہے۔ نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی حالیہ لہر سے حریت قیادت بھی بچ نہیں سکی۔ یاسین ملک بھی ان دنوں مزید پڑھیں

پردیس ایک اورماں کےلخت جگرکو کھا گیا ، تفصیلات جانئے

اسلام آباد (مقصودمنتظر ، سٹیٹ ویوز)پردیس ایک اورماں کےلخت جگرکو کھا گیا ۔ آزادکشمیر کا رہائشی ظفرستی ولدمحمددلیر دبئی میں بس حادثے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی تحصیل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنیوا، کشمیریوں کی تصویری نمائش ۔ ۔ ۔ ۔ شہید برہان وانی کی تصاویر توجہ کا مرکز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے معروف سرگرم کا رکن خرم پرویز کی گرفتاری کے خلاف اٹلی، فرانس اور سوئٹزرلینڈ میں آباد نوجوان کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے جنیوا میں موجود دفتر کے مزید پڑھیں