راجہ فاروق حیدر نےایسا کیا کیا، کہ شدید تنقید کی زد میں آگئے ؟؟؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد (حبیب احمد،سٹیٹ ویوز)آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر بھی اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے نقش قدم پر چلتے ہوئےاپنے قریبی رشتہ داروں اور عزیزوں کو سرکاری دوروں پر ساتھ لیکر جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

غربی باغ کے عوام جائیں تو کہاں جائیں ۔ ۔ ۔جہالہ سے راجہ طارق کی تفصیلی رپورٹ

جہالہ (راجہ طارق)غربی باغ میں مسائل کی بھر مار عوامی خدمت کے دھرے کے دھرے رہ گئے، لیگی قیادت بھی حکومتی ایڈجسٹمنٹ میں مصروف عمل، عوام کو سہولتیں مہیا کرنے والے تمام ادارئے ناکام، محکمہ برقیات اور تعلیم عام آدمی مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلزمڈل سکول چلندراٹ ٹھیکے پرچلنے کا انکشاف

 جہالہ(راجہ طارق ) گورنمنٹ گرلزمڈل سکول چلندراٹ ٹھیکے پرچلنے کا انکشاف، معلمات گھر بیٹھے تنخواہ لینے لگیں، سکول پر ایک مخصوص طبقے کی اجارا داری قائم کوئی پوچھنے والا نہیں سکول کی ایس ایم سی کی ملی بھگت سے لیڈی مزید پڑھیں

چار حریت پسندوں نے بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچا دیا

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک ) چار حریت پسندوں نے بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچا دیا ، فائرنگ کا تبادلہ 6 گھنٹوں تک جاری رہا، 17 بھارتی فوجی واصل جہنم ، تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا مزید پڑھیں

گیارہ سالہ بچے کی چھروں سے چھلنی لاش نے بھارتی چہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد (ماننٹرنگ دیسک)مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود ہزاروں افراد نے اس بچے کے جنازے میں شرکت کی جس کی ہفتے کے چھروں سے چھلنی لاش ملی تھی۔ناصر شفیع نامی سکول کا یہ بچہ جمعے کو سری نگر سے مزید پڑھیں

فاروق حیدر نے آزادحکومت کا تین نکاتی ایجنڈا بتا دیا

مظفرآباد(راجہ عبدالحفیظ ) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت تین نکاتی ایجنڈے کے تحت کام کر رہی ہے تحریک آزادی کشمیر ، گڈگورننس اور خطہ کی تعمیر وترقی اولین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، اقوام متحدہ نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتوں کی بین الاقوامی تحقیقات کو ضروری قرار دیا ہے۔انھوں نے متنازع ریاست کشمیر میں اقوام متحدہ کی رسائی مزید پڑھیں

مظفرآباد ، نماز عید کا سب سے بڑ ااجتماع یونیورسٹی کالج گرائونڈ میں ہوگا، انتظامات مکمل

مظفرآباد(پی کے نیوز)مرکزی جمعیت اہل حدیث مظفرآباد کے زیر اہتمام دارلحکومت مظفرآبادمیں نماز عیدالاضحی مرکز ی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے ناظم تبلیغ و رئیس جامعہ محمدیہ مظفرآبادمولانا زاہد السلام اثری کی اقتداء میں7:30پر یونیورسٹی کالج گرائونڈمظفرآباد میں ادا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمر، قابض فوج کے مظالم جاری ، مزید دو کشمیری شہید درجنوں زخمی

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کرفیو کی سختی کے باوجود بھی جاری ، ہفتے کے روز کئی اضلاع میں آزادی کے حق میں نعرے لگاتے مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین مزید پڑھیں

محکمہ برقیات باغ کا برقی کارنامہ ، تفصیلات جانئے

جہالہ(پی کے نیوز، راجہ طارق ) محکمہ برقیات باغ کا برقی کارنامہ جہالہ چھچھری میں بجلی کی تاریں زمین کو چھونے لگی، ہائی پاور لائن گھروں کے اوپر سے گزار کر نئی مثال قائم کر دی گئی، ایکسین باغ کا مزید پڑھیں