سرحد پار سے پاک فوج کے جوانوں پر حملہ ۔۔۔ دشمن پاکستان میں بدآمنی پھیلانا چاہتا ہے، راجہ عبدالقدیر

اسلام آباد(پی کے نیوز)تحریک انصاف کے رہنما راجہ عبدالقدیر نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے، انہوں نے حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف خولہ خان کی شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں پاک فوج پر دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے، انہوں نے حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا مزید پڑھیں

عالمی برادری شمالی کشمیر میں دس ہزار اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا نوٹس لے، خدیجہ زرین

اسلام آباد(پی کے نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شوپیاں میں مزید دو کشمیریوں کی شہادت کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ شمالی کشمیر میں دس ہزار اضافی فوج کو طلب کرنے کا مزید پڑھیں

کرپشن کے گڑھ ادارہ ترقیات نے تارکین وطن کو اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے پر مجبور کیا، راجہ خالد محمود خان

میرپور(نمائندہ خصوصی)آ زاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ خالد محمود خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کرپشن کے گڑھ ادارہ ترقیات نے تارکین وطن کو اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے پر مجبور کیا، بلدیہ مزید پڑھیں

بالاکوٹ میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ ، سینکڑوں سیاح پھنس گئی،ہنگامی الرٹ جاری ، ہیلی کاپٹر طلب

بالاکوٹ (نیوزڈیسک)ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 سیاح جاں بحق ہوگئے اور شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی جس کے نتیجے میں ہزاروں سیاح پھنس گئے۔ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں لینڈ سلائیڈنگ سے مزید پڑھیں

عمران خان کے امریکہ میں جلسے کو کامیاب کرانے میں سب سے اہم کردار کس نے اداکیا،بیرسٹرسلطان وزیراعظم سے پہلے امریکہ کیوں پہنچ گئےتھے، جلسے کیلئے فنڈنگ کہاں سے آئی، اہم تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(پی کے نیوز)عمران خان کے دورہ امریکہ کو کامیاب کرانے میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا قلیدی کردار سامنے آگیا، عمران خان کے جلسے کو فنانس کرنے والے امریکہ میں موجود پاکستانی ڈاکٹر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے قریبی مزید پڑھیں

دورہ امریکہ: کشمیریوں کی زبردست ترجمانی پر وزیر اعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، خولہ خان

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی تاریخ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا جلسہ کر کے یہ ثابت کیا ہے وہ مقبول ترین لیڈر ہیں، ان مزید پڑھیں

میرپور کے لوگوں سے کسی کو زیادتی یا انانصافی نہیں کرنے دوں گا، وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر

میرپور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات اور کمشنر میرپور کو بلدیہ پلاٹس کی کیس ٹو کیس ریگورلائزیشن اورالاٹیوں سے دوبارہ قیمت وصول کرنے سے روک دیا ،اہل میرپور نے پاکستان مزید پڑھیں

سردار مرتضیٰ علی تحریک انصاف آزادکشمیر کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سردار مرتضیٰ علی احمد کو تحریک انصاف آزادکشمیر کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

آزاد حکومت وادی نیلم میں سیلابی ریلے سے ہلاک ہونے والوں کیلئے امداد کا اعلان کرے، خولہ خان

اسلام آباد (پی کے نیوز)تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے وادی نیلم آزاد کشمیر میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ افسوس ناک سانحے مزید پڑھیں