طارق عزیز ، کچھ خوشگوار یادیں ۔۔۔تحریر: انجینئر اصغر حیات

آہ ۔ ۔ ۔ طارق عزیز چلے گئے، ایک عہد ساز شخصیت ، عظیم دانشور ، وطن سے لازوال محبت اور ادب سے گہرا لگاو رکھنے والے ۔ ۔ طارق عزیز صاحب سے پہلی ملاقات دو ہزار گیارہ میں ہوئی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں صحافت نشانے پر ۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسسز کے ظلم و جبر سے عام شہری تو کیا صحافی بھی محفوظ نہیں، آئے روز صحافیوں کو گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پولیس اسٹیشن اور ہراستگی مراکز طلب کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پانی یا زہر؟؟ تحریر: انجینئراصغر حیات

یہ چند ماہ قبل کا واقعہ ہے، سید پور میں واقع میٹرو پولیٹین کے واٹر ٹینک (سینک) میں غریب پٹھان کا بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا، بچہ کھیلتے ہوئے ہول سے اس ٹینک میں گرا، کئی گھنٹوں کی تلاش مزید پڑھیں

کشمیر کا کیس خراب کیوں؟؟؟تحریر: انجینئر اصغر حیات

دو ہزار انیس کو بڑے بھاری دل کے ساتھ الوداع کہا اور دو ہزار بیس کو بڑی خوش دلی کے ساتھ خوش آمدید ۔ ۔ ۔ سانحات سے بھرے دو ہزار انیس میں سب سے بڑا سانحہ کشمیرکا ہے ۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں لیاری اور بنگلہ دیش کالونیاں ۔۔۔؟؟ تحریر: انجینئر اصغر حیات

شہری زندگی ہو یا دیہی دونوں کے الگ الگ مسائل ہیں، دیہاتوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، تعلیم کے ناکافی مواقع، صحت کی ناکافی سہولیات، ملازمتوں کے مسائل ہیں تو شہروں میں تعلیم، صحت کی بہترین سہولیات میسر ہیں اور مزید پڑھیں

کشمیر۔۔۔ کیا ہوسکتا تھا؟ ہم نے کیا کیا (حصہ اول)تحریر :انجینئر اصغر حیات

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 65 دن سے زائد ہوگئے، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں، بھارتی فوج کی جانب سے کم سے کم 15 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیا جاچکا ، ہزاروں خواتین کی عصمت مزید پڑھیں

غیر سیاسی کالم ۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

کسی شہر میں چارچرسی رہتے تھے۔۔۔ ایک دن ایک مفلوک الحال نوجوان چلتا پھرتا ان کے پاس آگیا اور پھر وہیں بسیرا کرلیا۔ چرسی تو موسم کی شدت برداشت کرلیتے تھے لیکن نوجوان اس کا عادی نہیں تھا۔۔۔ ایک دن مزید پڑھیں

کشمیریو! ہمیں معاف کرنا۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو بیس روز ہو گئے، تین ہفتوں سے لوگ گھروں میں محصور ہیں، ادویات اور غذا کی قلت شدید ہوچکی ، قابض فوج کشمیریوں کے گھروں پر پتھراو کرتی، رات کو گھروں میں داخل ہو کر مزید پڑھیں

کشمیر کا درد اور عید ۔۔۔ تحریر : انجینئر اصغر حیات

استاد محترم پروفیسر مرزا وارث جرال نہایت ہی نفیس انسان ہیں، دو ہزار نو سے لیکر دو ہزار تیرہ تک جب میں میرپور یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں زیر تعلیم تھا وہ اس ڈیپارٹنمٹ کے چیئرمین تھے، آجکل وہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم صاحب! وسیم اکرم کی شاباش تو بنتی ہے۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

پنجاب کے وسیم اکرم کا چھکا ۔۔۔ گریڈ سترہ سے بائیس کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک سو پچاس فیصد اضافہ کردیا، یہ اضافہ ایگزیٹیو الاونس کی مد میں کیا گیا ہے، اس سے قبل انیس جولائی کو پنجاب مزید پڑھیں