ملک کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والےہزاروں سوشل میڈیا اکائونٹس کا سراغ لگالیا ، اکائونٹس چلانے والوں کیخلاف کیا کاروائی کی جائے گی، جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے میں ملوث 2023 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سُراغ لگا لیا گیا ہے اور ان اکاؤنٹس کو چلانے والوں کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام بند، سروس کب تک تعطل کا شکار رہے گی، جانئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان اور دنیا بھر میں صارفین کو فیس بک کی عارضی تعطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے مقبول اور بڑی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس تعطلی مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ صارفین اپنا ڈیٹا اسٹور کرسکیں گے، معروف ایپ نے اپنے صارفین کو شاندار سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (نیوز ڈیسک) معروف میسجنگ سروس واٹس ایپ نے صارفین کو ڈیٹا اسٹوریج کی سہولت بھی مہیا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی مزید پڑھیں

جرمنی کی مشہور کارساز کمپنی ’’واکس ویگن ‘‘کی پاکستان میں انٹری، گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جرمنی کی معروف اور بڑی آٹو کمپنی واکس ویگن نے پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ خبر گذشتہ ہفتے خبروں کی زینت بنی جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا غیر رجسٹرڈ موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ، صارفین کے پاس کتنے دن باقی رہ گئے ہیں، تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے استعمال شدہ غیر رجسٹرڈ موبائل سیٹس پر کیٹگری کے مطابق معمولی جرمانے کے ساتھ ریگیولیٹری ڈیوٹی متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے. ڈیوٹی کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ قریبی پوائنٹ میں جرمانہ بھرنے کے بعد مزید پڑھیں

اصل چاند سے 8گنا زیادہ روشنی خارج کرنیوالاچاند بنانے کااعلان، چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں طوفان برپا کردیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کا2020ء تک مصنوعی چاند بنانے کا اعلان۔چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن جیسی فلموں کی طرح ایک اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے تحت وہ مصنوعی چاند یا چمکنے مزید پڑھیں

اگلے 48 گھنٹوں میں پوری دنیا میں انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ، وجہ منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز ( آئی سی اے این این ) نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔روزنامہ جنگ کے مزید پڑھیں

تبدیلی آنہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے۔۔پاکستان میں بجلی چوری کرنا اب ممکن نہیں، جدید ترین ٹیکنالوجی بنالی گئی، تجربے میں کتنی چوری پکڑی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بجلی چوری کی روک تھام کی ٹیکنالوجی بنانے کا دعویٰ کر دیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزارت آئی ٹی کے حکام نے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں فائیو جی سروس شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی ترقی اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہم کے لئے فائیو جی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

مہران کی بادشاہت ختم، پاکستان میں ’’ یونائیٹیڈ براوو ‘‘ متعارف کروادی گئی، خصوصیات اور قیمت جان کر آپ بھی آج ہی خریدنے پہنچ جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) یونائیٹڈ موٹرز نے براوو نامی نئی کار متعارف کروا دی۔800 سی سی نئی کار ہفتے کی شب لانچ کی گئی۔۔کار لانچنگ کی تقریب لاہور کے نجی ہوٹل میں کی گئی۔800 سی سی براوو hatchback کار میں تھری مزید پڑھیں