کیا عمران خان کا خواب چکنا چور ہو گیا۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

بیوروکریسی کا کمال یہ ہے کہ یہ ہر حکمران کو آنے والے کل کے خوف میں زندہ رکھتی ہے۔ یوں وہ حکمران حال پر راضی ہوجاتا ہے اور اسے بدلنے کا ارادہ ترک کر دیتا ہے۔ مستقبل کے سارے سہانے مزید پڑھیں

کانگریس کے سیکولرزم سے مودی کے ھندوتوا تک۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

بھارت کے مسلمانوں کے لئے ایک بار پھر یہ جال پھینکا جارہا ہے کہ تمہاری نجات ایک سیکولر معاشرے اور سیکولر نظام حکومت میں ہے۔ یہ سیکولر معاشرہ کیا آسمان سے فرشتے یا خلا سے جنات نازل ہو کر ترتیب مزید پڑھیں

پاکستان کی مذہبی جمہوری سیاست کا طرز استدلال۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

ایک زمانہ تھا کہ مسندِ ارشاد پر فائز علمائے کرام، مفتیانِ عظام اور صوفیائے باصفا کو لوگ قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں سے تشبیہہ دیا کرتے تھے۔ کسی کو اپنے وقت کا امام ابو حنیفہ ؒ کہہ کر پکارا جاتا کہ مزید پڑھیں

رحم! عالیجاہ! رحم۔۔۔تحریر: اوریا مقبول جان

ایک تھا بادشاہ ہم سب کا اللہ بادشاہ۔ درباری دم بخود اپنی کرسیوں پر براجمان ہیں ۔ سپہ سالار کی نشست بادشاہ کے پہلو میں ہے۔ دربار کا جاہ و جلال اور کروفر ایسا ہے کہ ہر کوئی اس کی مزید پڑھیں

بذریعہ سورس ، معتبر ذرائع۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

وہ پاکستانی جو صبح سویرے تلاش رزق میں نکلتے ہیں، شام گئے گھر لوٹتے ہیں تو ان کے سامنے دو درجن سے زیادہ ٹیلی ویژن چینلوں پر بیٹھے ہوئے اینکرز دن بھر کی خبروں، واقعات، سانحات اور گرمجوش بیانات پر مزید پڑھیں

جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

عام آدمی کا ذکر چھوڑیں کہ اس کا تو مقدر ہی ذلت و رسوائی اور دَر دَر کی ٹھوکریں ہیں، جیل کی بیرکوں میں کھائے، عدالتوں کے دروازوں پر کھائے یا ہسپتال کی راہداریوں میں۔ کوئی مقابلہ نہیں اسکا ان مزید پڑھیں

مولانا عبدالرشید غازی سے مولانافضل الرحمٰن تک۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

عبدالرشید غازی جو بعد میں مولانا کہلائے، قائداعظم یونیورسٹی سے 1988 ء میں انٹرنیشنل ریلیشنز میں ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسکو میں ملازم ہوگئے۔ ان کے والد لال مسجد اسلام آباد کے مزید پڑھیں

اس درد کا علاج نہیں تیرے پاس بھی۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

اخلاقیات اور شرم و حیا سے تہی‘ انفرادی ترقی اور مفادات کے تحفظ کا علمبردار اور کاروباری برتری کے پہیوں تلے شرم و حیائ، اخلاق و مروت‘ تہذیب و شائستگی اور بنیادی انسانی ہمدردی تک کو کچلنے والے سیکولر لبرل مزید پڑھیں

کرد قوم پرستی اور ملحمتہ الکبریٰ۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

نسلی قومیت کا نعرہ بلند کرنے کی جتنی سزا کرد قوم نے بھگتی ہے دنیا میں شائد ہی کسی اورقوم کے مقدر میں اسقدر خرابی آئی ہو۔ ان کے دماغوں میں قومیت کا یہ خنّاس جنگ عظیم اول سے بہت مزید پڑھیں

غزوہ ہند کی روایات پر بحث کا مقصد کیا ہے۔۔۔ تحریر: اوریا مقبول جان

کیا آج بھی کشمیریوں کو انسانی تاریخ کے بدترین ظلم سے نجات دلانے کے لئے لوگوں کو رسول اکرم ﷺ کی زبان مبارک سے پیش گوئی کی صورت نکلے ہوئے الفاظ کی ضرورت ہے کہ ” میری امت میں سے مزید پڑھیں