بھارت نے دفعہ 370 منسوخ کر کے کشمیر پر اپنا حق کھو دیا ،وزیراطلاعات آزادکشمیرراجہ مشتاق احمد منہاس

راولپنڈی (پی کے نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ بھارت نے دفعہ 370 منسوخ کر کے کشمیر پر اپنا حق کھو دیا ہے ۔تحریک آزادی کشمیر بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں مزید پڑھیں

سردار مرتضیٰ علی تحریک انصاف آزادکشمیر کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سردار مرتضیٰ علی احمد کو تحریک انصاف آزادکشمیر کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

قانون ساز اسمبلی کا اجلاس :آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا1کھرب21ارب 56کروڑروپے حجم کا تخمینہ میزانیہ منظوری کیلئے پیش

مظفرآباد(پی کے نیوز)آزادجموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روزسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت منعقد ہو ا جس میں مالی سال2019-20کیلئے آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا01کھرب21ارب 56کروڑروپے حجم کا تخمینہ میزانیہ منظوری کیلئے پیش مزید پڑھیں

آزادکشمیرکے نوجوان نے اپنی مدد آپ سیاحتی مقامات کی صفائی کی ٹھان لی

باغ(پی کے نیوز)آزادکشمیرکےنوجوان نے اپنی مدد آپ سیاحتی مقامات کی صفائی کی ٹھان لی۔ باغ سے تعلق‏رکھنے والے مرزا تیمور نے مشہورسیاحتی پوائنٹ گنگا چوٹی کو کوڑے سے پاک کرکے سب کو‏حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام مزید پڑھیں

خضر حیات جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) جماعت اسلامی یوتھ آزادکشمیر کے صدر نثار احمد شائق نے عباسپور سے تعلق رکھنے والے متحرک سیاسی اور سماجی راہنما خضر حیات کو جماعت اسلامی یوتھ آزادکشمیر گلگت بلتستان کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب کیا ہے مزید پڑھیں

کوٹلی کی ہونہار طالبہ غلام عائشہ صدیقہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کوٹلی(پی کے نیوز ) کوٹلی آزادکشمیر کی ہونہار بیٹی کا بڑا اعزاز،کوٹلی کی ہونہار طالبہ غلام عائشہ صدیقہ نے AJK پبلک سروس کمیشن کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر Statistics(شماریات)کی اوپن میرٹ کی واحد سیٹ پر آ زاد کشمیر بھر کے 3000 مزید پڑھیں

آزادکشمیر آزادی کا بیس کیمپ ، یہاں سے ہم نے تحریک آزادی کشمیر کو منظم کرنا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے اور یہاں سے ہم نے تحریک آزادیء کشمیر کو منظم کرنا مزید پڑھیں

سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ساتھ ملکر 50لاکھ 91ہزار پودہ جات لگائے جاہیںگے ،وزیر جنگلات آزادکشمیر میراکبر

مظفرآباد(پی کے نیوز) آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات سردار میراکبر خان نے کہا ہے کہ رواں سال موسم بہار میں محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام آرمی عوام اور سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ساتھ ملکر 50لاکھ 91ہزار پودہ جات مزید پڑھیں

مقبوضہ جموںوکشمیر میں اپنے مقصد کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر

مظفرآباد( پی کے نیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر جسٹس ابراہیم ضیاء نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں اپنے مقصد کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے ،نبی کریم ﷺکا فرمان ہے دنیا میں دوہی مزید پڑھیں

ہم آزاد کشمیر کے اندر خواتین کو مساوی حقوق دلوانے کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں، صدرپی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود

میرپور،چڑہوئی( پی کے نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشرے میں مردوں کے مقابلے میں مساوی حقوق دینا عمران خان کا ویژن ہے مزید پڑھیں