پی ٹی آزاد کشمیر کی صدارت کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری فائنل،مرکزی قیادت نے پارٹی کے دیگر عہدیداروں کیلئے بیرسٹر کو اہم ہدایت جاری کردیں

اسلام آباد (پی کے نیوز) تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں پارٹی صدارت کے لیے ایک بار پھر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا نام فائنل کرلیا جبکہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے دیگر عہداروں سے متعلق سفارشات بھی مانگ لیں مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن آزاد کشمیر کی ایک اور چوری پکڑی گئی ، آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مظفرآباد (پی کے نیوز) آزادجموں کشمیر سپریم کورٹ نے پبلک سروس کمیشن کی ملی بھگت سے محکمہ پولیس مین غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے اے ایس آئی کو ملازمت سے برخاست کردیا۔ باغ آزادکشمیر کے کوٹے پرایک بھائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو جلد عوام کے سامنے لائیں گے،مشتاق ڈار

مظفرآباد(پی کے نیوز)وزیراعظم آزاد جموں کشمیر کے پولیٹیکل ایڈوائزر مشتاق ڈار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو جلد عوام کے سامنے لائیں گے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز

مظفر آباد( نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ میں آج یہاں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کی مزید پڑھیں

سرحد پر ہنگامی الرٹ نافذ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سرحدی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ، آزاد کشمیر میں ایل او سی پر واقع علاقوں میں بھارت کی ممکنہ جارحیت کے باعث ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سےملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نیویارک(پی کے نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان مشن میں تفصیلی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر بھارت بے نقاب ہورہا ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق

ساوتھ ہمپٹن(پی کے نیوز) آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر بھارت بے نقاب ہورہا ہے اور یورپ اور مزید پڑھیں

بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالی، یورپی یونین اپنا کردار اداکرے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

نیوزیارکـ(پی کے نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے یورپی یونین اپنا کردارادا کرے کیونکہ یورپی یونین کے ممالک انسانی مزید پڑھیں

پارلیمانی نظام میں پارلیمنٹ چھت اور ممبران اسمبلی ستون کی مانند ہوتے ہیں ستون کمزور ہو گئے تو پوری عمارت زمین بوس ہو جائے گی،مشتاق ڈار

مظفرآباد(پی کے نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر کے پولیٹیکل ایڈوائزر مشتاق ڈار نے کہا کہ جماعت میں اختلاف رائے کی گنجائش ہے لیکن اگر اسے اختلاف تک لے جایا جائے گا تو شدید نقصان کا اندیشہ ہے پارلیمانی نظام میں پارلیمنٹ چھت مزید پڑھیں

اس بار پہلی دفعہ 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی لندن سے کیا گیا ،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

لندن(پی کے نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اس بار پہلی دفعہ 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی لندن سے کیا مزید پڑھیں