مظفر آباد یونیورسٹی کے طلبا پر ہونیوالے تشدد کی مذمت، طلبا پر سٹریٹ فائر کیے گئے اور زائد المعیاد شیل پھینکے گئے، راجہ ضیا قدیر

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما راجہ ضیا قدیر نے مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی پر پولیس تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ فاروق حیدر حکومت گڈ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی قیادت ایماندا ر لیڈر کے ہاتھوں میں ہے ،سردار عبدالقیوم نیازی کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، خولہ خان

عباسپور(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما محترمہ خولہ خان نے کہا ہے کہ عوام وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں، آزادکشمیر کے لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں، عمران مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلاجواز فائرنگ اور سرینگر میں دونوجوانوں کی لاشوں کی بے حرمتی، بھارت کے اقدامات نے ظاہر کردیا کہ وہ کشمیر جنگ ہار چکا، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان

مظفرآباد (پی کے نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا جواز فائرنگ اور سرینگر میں دو نوجوانوں کی شہادت کے بعد اُن کی لاشوںکی بے حرمتی کی شدید الفاظ میںمذمت مزید پڑھیں

افواج پاکستان کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر ہندوستان نے کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو آزاد کشمیر کے 45لاکھ کشمیری افواج پاکستان کی پشت پر ہوں گے ، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بڑا اعلان کردیا

مظفرآباد( پی کے نیوز)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مسئلہ کشمیرکو موثر انداز میں اجاگر کرنے کیلیے تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ از سر نو پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وفاقی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں آندھیر نگری چوپٹ رائج،مشکوک تعلیمی قابلیت کے حامل راجہ عاشق حسین کو وویمن یونیورسٹی میں اعلیٰ عہدے سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(حسیب شبیر چوہدری)صدر آزاد کشمیر،وائس چانسلر جامعہ کشمیر کی غفلت یا ملی بھگت؟مشکوک تعلیمی کوائف کے حامل راجہ عاشق حسین کی گریڈ20میں ویمن یونیورسٹی باغ میں تقرری سوالیہ نشان بن گئی۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر یونیورسٹی میں تعینات گریڈ مزید پڑھیں

احتساب بیورو آزاد کشمیر کے ملازمین نے ملزمان کی وکالت شروع کردی، افسران سائلین کو انصاف دینے کی بجائے بلیک میل کرنےلگے

اسلام آباد (علی حسنین نقوی) احتساب بیورو آزاد کشمیر کے ملازمین ملزمان کی وکالت کرنے لگے،چیئرمین احتساب بیورو کی ناک افسران سائلین انصاف کو بلیک میل کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم میں ڈی پی آئی کی پوسٹ پر تعینات مزید پڑھیں

محکمہ صحت عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہے ، وزیر تعلیم آزاد کشمیربیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد(پی کے نیوز)محکمہ صحت مظفرآباد کے تحت وزیر تعلیم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی بی ایچ یو سٹی ہیڈکوارٹر اولڈ کچہری روڈ مظفرآباد میں شوگر کے مریضوں کے لیے ICRC کے تعاون سے ڈایابیٹکس سنٹر کا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں واپڈا پالیسیوں کیخلاف 10 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا، دریا بچاؤ مہم کی پریس کانفرنس

مظفرآباد(پی کے نیوز) آزاد کشمیر میں واپڈا پالیسیوں کیخلاف 10 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔ دریا بچاؤ مہم کے عہدیدار نے پریس کانفرنس کے دوران اہم اعلانات کردیئے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں واپڈا پالیسیوں مزید پڑھیں

چوہدری محمد رشید کی شمولیت سے تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مزید مضبوط ہوگی، رہنما تحریک انصاف راجہ عبدالقدیر

اسلام آباد (پی کے نیوز) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما راجہ عبدالقدیر نے کہاہے کہ سابق وزیر تعمیرات چوہدری محمد رشید کی شمولیت سے تحریک انصاف مزید مضبوط ہوگی، ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کی مزید پڑھیں

سردار خالد ابراہیم کے انتقال سے خالی نشست پر ضمنی انتخاب،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے سابق وزیر طاہرانور اور کاروباری شخصیت حاجی رشید کے درمیان مقابلہ

راولاکوٹ (پی کے نیوز ) آزاد کشمیر کے حلقہ تین میں سیاسی گہما گہمی عروج پر،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئے سابق وزیر سردار طاہر انور اور ایک کاروباری شخصیت حاجی رشید کے درمیان مقابلہ ہے۔سینئرصحافی و اینکر پرسن مزید پڑھیں