بنگلا دیش کےبعد سندھو دیس اور سرائیکی دیس بھی بن سکتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کےبعد سندھو دیس اور سرائیکی دیس بھی بن سکتا ہے، عمران خان کی حکومت کو گھر جانا چاہیے، عمران خان کی جمہوریت کا جنازہ مزید پڑھیں