بھارتی عدلیہ اورقومی زبان ۔۔۔ ایم پی خان

بھارت کے صدرنے قوم کے مفادمیں عدالتی فیصلوں کو قومی اورعلاقائی زبانوں میں تحریرکرنے کے احکامات جاری کرکے، یہ ثابت کردیاکہ قانون انگریزوں کی میراث ہے نہ ھندوستانی قوم انگریزوں کی غلام ہے۔اسی طرح کاایک حکم مملکت خداداد کی سب مزید پڑھیں