سعودی حکومت کا پاکستانی طالبعلموں کو بڑا سرپرائز، طلباء کو شاندا رخوشخبری سناتے ہوئے اہم اعلان کردیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے 583 پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے سعودی عرب سال 2019ء کے لیے 583 پاکستانی طلبہ کو بیچلر، ماسٹر مزید پڑھیں