چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بہت اچھا کام کررہے ہیں، جہانگیرترین

لودھراں(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بہت اچھا کام کررہے ہیں، احتساب کا عمل سب کے لیے بلاتفریق جاری رہے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں