” پاپا” امریکہ میں پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم،تحریر :رائو عمران

امریکا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے اخبارات ،ویب سائٹس اور رسائل پاکستان کے ساتھ تعلقات جوڑنے میں اپنا اہم کرداراداکررہے ہیں ۔یہ ایک طرح سے ویکلی سمری ہوتی ہے اس میں کچھ کالمز بھی ہوتے ہیں جو پاکستان کے اخبارات مزید پڑھیں