مولانا آرہے ہیں۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

مولانا آرہے ہیں۔ جی ہاں مولانا اسلام آباد آرہے ہیں۔ اب کوئی شک نہیں رہنا چاہئے۔ مولانا آنے کے لئے پوری طرح یکسو ہیں۔ ایسا نہیں کہ مولانا کو منانے کی کوششیں نہیں ہوئیں، کوششیں ہوئیں اور بھرپور ہوئیں۔ان کو مزید پڑھیں

مذہبی کارڈ۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

ایک ہے مذہب کی خدمت اور دوسرا ہے ذاتی مقاصد کے لئے مذہب کا استعمال۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اول الذکر جتنا مقدس تو ثانی الذکر اتنا ہی قبیح عمل ہے۔ اول الذکر ایمان کا تقاضا ہے مزید پڑھیں

نر کا بچہ۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

وہ انتہائی لو پروفائل زندگی گزارتے ہیں اور نمودونمائش سے گریز کرتے ہیں، اس لئے کبھی شاہد خاقان کے بارے میں زیادہ سوچنے اور جاننے کی زحمت گوارا نہیں کی۔میاں نواز شریف کی کابینہ کے اہم وزیر تھے اور چونکہ مزید پڑھیں

سیاسی جماعت کی ضرورت۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

پاکستان پر جتنا برا وقت آج آیا ہے، پہلے کبھی نہیں آیا تھا۔ امید ہی ختم ہوتی جارہی ہے اور ایسے ایسے لوگوں کو ملک چھوڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں کہ جو ایسا سوچنا بھی گناہ عظیم سمجھتے تھے۔پاکستان ماضی مزید پڑھیں

امریکہ طالبان مذاکرات، ٹرمپ یوٹرن کے اصل عوامل۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آپ سمیت سب کو بند گلی میں دھکیل دیا۔ جس طریقے سے وہ طالبان کے ساتھ معاہدہ کرنے جارہے تھے اگر اس طریقے سے ہوجاتا تو بھی مصیبت تھی اور اب جب مذاکرات ختم مزید پڑھیں

کشمیر کے چار اسباق۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

؎مقبوضہ کشمیر کی چند لاکھ کی آبادی ہے جس کو دبانے کے لئے بھارت جیسے بڑے اور طاقتور ملک نے سات لاکھ سے زائد فوج تعینات کی ہے۔ یہ افواج جدید ترین آلات سے لیس ہیں اور کم وبیش ہر مزید پڑھیں

ایک خواب کی تکمیل کا دن ۔۔۔ سلیم صافی

میرے دادا وارث خان مہمند ایجنسی سے ضلع مردان اُس وقت منتقل ہوئے تھے جب میرے مرحوم والد جوان تھے تاہم میرے دادا کے بھائی وہاں زمینوں پر رہ گئے۔ ہم سب بہن بھائی مردان میں پیدا ہوئے اور یہاں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ۔ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ سلیم صافی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اگرچہ ماضی میں یوسف رضا گیلانی حکومت کا حصہ رہے تھے لیکن چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بننے تک ان کے نام اور کام سے زیادہ لوگ واقف نہیں تھے۔ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے موقع پر مزید پڑھیں

یہ منصف ۔۔۔ سلیم صافی

عدالتی معاملات کو سمجھتا ہوں اور نہ ان میں ٹانگ اڑانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے مقدمات کے بارے میں اپنا طالب علمانہ موقف یہی رہا کہ شاید ان کو واضح طور پر مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان پرمہربان کیوں؟ سلیم صافی

نواز شریف حکومت کے آخری سالوں میں امریکہ کے ساتھ تعلقات نہایت خراب رہے۔ تب اسے غصہ تھا کہ پاکستان ایک طرف افغانستان میں اس کی منشا کے مطابق کردار بھی ادا نہیں کررہا اور دوسری طرف چین اور روس مزید پڑھیں