سوزوکی نے آلٹو کے نئے ماڈل کی بکنگ شروع کر دی ،تصویر بھی سامنے آ گئی، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آٹو انڈسٹری میں یہ رپورٹس چل رہی ہیں کہ سوزوکی پاکستان آٹو شو 2019میں اپنی نئی گاڑی متعارف کروانے جارہاہے ، جس کا انعقاد پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹومیوٹیو پارٹس اینڈ ایسریز مینوفیکچرز کی جانب سے کیا جارہاہے۔پاک مزید پڑھیں