شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کاانکشاف

گجرات(نیوز ڈیسک)گجرات کے شہریوں کو گدھے کا گوشت کھلانے کا انکشاف ہوا ہے، گجرات کے شادی ہالوں، ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے،پولیس نے بھمبرنالے پرچھاپہ مارا توکاٹے گئے 70 گدھے برآمد کرلیے . میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں