صلاح اوراصلاح۔۔۔ تحریر محمد ناصر اقبال

بحیثیت قوم ہم حقیقت پسند،سنجیدہ،معاملہ فہم اورسچے ہونے کی بجائے کانوں کے کچے ہیں۔ہمارے ہاں”سچائی تک رسائی” کارواج نہیں ۔ہرکوئی عجلت میں ہے ،ہم نے پنجابی محاورہ” کالیاں اگے ٹوئے”فراموش کردیا ۔ہرطرف بہتان ، جھوٹ،دوہرے معیاراورمنافقت کاراج ہے۔ہم فطری طورپر مزید پڑھیں