خواتین کو گھر چلانے کیلئے ایک گائے، ایک بھینس اور3 بکریاں دیں گے، عمران خان

لیہ(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت چلاگیا،آئندہ دنوں بڑی خوشخبریاں ملیں گی، خواتین کو گھر چلانے کیلئے ایک گائے، ایک بھینس اور3 بکریاں دیں گے،ہر ماہ 80ہزار لوگوں کو بلاسود قرضے دیں گے، 50 ہزار اسکالر مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل انور منصور سے استعفیٰ کیوں طلب کیا گیا ، حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر اور وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل انور منصور خان سے حکومت کی جانب سے استعفیٰ مانگا گیا ہے۔وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مزید پڑھیں

آرنلڈ شیوازنگر نےعمران خان کو کلائمیٹ ایکشن ہیرو قرار دیتے ہوئے کس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ کے معروف اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے وزیراعظم عمران خان کو کلائمیٹ ایکشن ہیرو قرار دیتے ہوئے آسٹریا ورلڈ سمٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ماحولیاتی تحفظ کیلئے مزید پڑھیں

صدر مملکت سمیت تمام مہمانوں کو بھیجے گئے دعوت نامے میں عمران خان کی جگہ نواز شریف کی تصویر چھاپ دی گئی

سبی(نیوز ڈیسک)سبی میلہ انتظامیہ کی بڑی غلطی، دعوت نامے پر عمران خان کے بجائے نوازشریف کی تصویر والا بینر چھپوا دیا، لوگ صورتحال سے لطف اندوز ہوتے رہے۔سبی میلہ انتظامیہ کی فاش غلطی سے صورتحال دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی مزید پڑھیں

روپیہ مستحکم،سال2020ء نوکریوں کا سال ہوگا،وزیراعظم عمران خان نے بڑااعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روپیہ مستحکم ہوگیا، آئندہ سال نوکریوں کا ماحول بنائیں گے، 2023ء تک میں یاد دلاتا رہوں گا کہ کن حالات میں حکومت ملی، بزنس کمیونٹی کو آرڈیننس کے ذریعے نیب قوانین سے مزید پڑھیں

عمران خان ۔ فرشتوں کی فوج۔۔۔ تحریر: عبدالقادر حسن

وطن عزیز میں اثاثوں کے اعلان کے لیے باقاعدہ ایک قانون موجود ہے اور یہ قانون بااثر اور باحیثیت لوگوں کے لیے بنایا گیا تھا کیونکہ ملک میں اور ملک سے باہر رہائش پذیریہ بااثر لوگ اپنے اثاثوں کو ظاہر مزید پڑھیں

سری نگر میں عمران خان۔۔۔ تحریر: مظہر بر لاس

بدھ کے روز عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی۔ سہ پہر کو شروع ہونے والی اس طویل نشست میں کھڑکیوں سے دھوپ نے جھانکا، سائے دراز ہوئے اور پھر تاریکی بھی اتر آئی۔وزیراعظم اپنی ٹیم کے ہمراہ تھے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وطن واپس پہنچتے ہی زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل میرپورآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، وزیراعظم زلزلہ زدہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیں گے اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ مزید پڑھیں

عمران خان اور بل گیٹس کی اہم ملاقات،بل گیٹس فائونڈیشن نے احساس پروگرام میں کروڑوںڈالر خرچ کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے ان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ قائم کردیا، صرف 2دن میں کتنی ملاقاتیں کیں، جانئے

نیویارک(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اس وقت امریکہ میں موجود ہیں جہاں وہ 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں قیام کے دو روز کے دوران 14 ملاقاتیں کر مزید پڑھیں