وزارت خارجہ نےافسران کو گھروں کی تزئین وآرائش کیلئےلاکھوں کے غیرقانونی فنڈز جاری کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے افسران کی رہائشی عمارتوں کی تزئین و آرائش پر غیر قانونی طور پر فنڈز خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں