طلباء کی بھی بائیومیٹرک حاضری لگانے کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں ڈاکٹروں کے بعد طلباء کی بھی بائیو میٹرک حاضری لگانے کا فیصلہ،مختلف ڈیپارٹمنٹ کے باہر بائیو میٹرک ڈیوائس لگائی جائیں گی جہاں طلباء کلاسز لینے سے قبل بائیو میٹرک حاضری لگانے کے مزید پڑھیں

فیصل آباد، چینی افسر جلاد بن گیا، مزدور کو کام سمجھ نہ آنے پر جلتی بھٹ میں دھکادیدیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) انڈسٹریل اسٹیٹ ساہیانوالہ کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مبینہ طور پر مقامی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزید پڑھیں

فیصل آباد کی 18گولڈ میڈلز حاصل کرنیوالی میڈیکل کی طالبہ کی دھوم مچ گئی، گورنر پنجاب میڈل پہناتے رہے اور ہال تالیوں سے گونجتا رہا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کی رہائشی میڈیکل کی ہونہار طالبہ نے اپنے کانووکیشن میں 18 گولڈ میڈلز حاصل کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق کانووکیشن کی تقریب میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے طالبہ کو 18 گولڈ میڈلز پہنائے۔ مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں گھر لینے کے خواہشمند حضرات جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے، حکومت نے اہم اعلان کردیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کے تحت درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 جنوری مقرر کر دی گئی ہے اور اہل افراد کو اپنے فارم مکمل کوائف کے ساتھ مقررہ تاریخ تک جمع کروانے کی ہدائت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے پارٹی پرچم والی ٹوپیوں میں ہیروئن بھر کر اسمگل کرنے والاشخص گرفتار، اسمگلر کون تھا اور کیسے پکڑاگیا، جانئے

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی پرچم والی ٹوپیوں سے ہیروئن بر آمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی پرچم والی ٹوپیوں سے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور ملزم کو گرفتار کر مزید پڑھیں

نیلم سانحہ میں فیصل آباد اور ساہیوال کے سیاح طلبہ تاحال لاپتہ،والدین اور عزیز واقارب دریائے نیلم کے کنارے بیٹھ کر آہ وزاریاں کرنے لگے

مظفرآباد(پی کے نیوز)نیلم سانحہ میں فیصل آباد اور ساہیوال کے سیاح طلبہ تاحال لاپتہ،والدین اور عزیز واقارب دریائے نیلم کے کنارے بیٹھ کر آہ وزاریاں کرنے لگے۔پاک نیوی اور ریسکیو اداروں کی جانب سے مسلسل تین دن دریائے نیلم کے مزید پڑھیں