کیسی محبت ۔۔۔ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر مزید پڑھیں

کالم : بزمِ درویشتحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اپریل کی صبح اپنا ایک خاص جادو رکھتی ہے آج کی صبح بھی نیم خنک جمیل پہاڑی جھرنوں کی شبنمی پھوار جیسی تھی اپریل آدھے سے زیاد ہ گزر چکا تھا لیکن پھر بھی موسم میں گرمی کی حدت نہیں مزید پڑھیں

خود کشی,تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

شکست خورد شکستہ حال اُجڑا ہوا چلتی پھرتی زندہ لاش جیسا شخص پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا اُس کا رونا سسکیوں ہچکیوں آہوں کے درمیان جاری تھا درمیان میں رک کر وہ بار بار ایک فقرہ بو لتا سریہ مزید پڑھیں

خود کشی (حصہ اول)۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سر میں خود کشی کر نے جا رہا ہوں ‘میں نے اپنی زندگی ختم کر نے کے لیے زہر اپنی رگوں میں اتار لیا ہے آپ کے آنے سے پہلے میں موت کی وادی میں اُتر جائوں گا ‘ زندگی مزید پڑھیں

کھلونا۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اُ س کا اندرونی کرب اُس کی ویران آنکھوں میں ساون بھادوں کی طرح ٹھاٹھیں مار رہا تھا ‘امید کی ایک کرن کے لیے وہ دربدر ٹھوکریں کھاتی پھر رہی تھی ہر گزرتا لمحہ ہزاروں ٹن وزن مزید اُس کے مزید پڑھیں

اللہ ہی اللہ ۔۔۔ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جب بھی کو ئی مجھ سے یہ سوا ل کر تا ہے کہ کیا واقعی خدا ہے اور ہم موت کے بعد پھر ایک با ر زندہ ہونگے تو یقین ما نیے اس کی عقل پر ما تم کر نے مزید پڑھیں

نگاہِ کیمیا ۔۔۔ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مندروں کے دیس ‘بت پرستی کے گڑھ اجمیر شہرمیں ہنگامہ برپاتھاجس نے بھی خبرسنی وہ دیوانہ وار اناساگرتالاب کی طرف دوڑرہا تھا‘ہندوستان کوجادوگروں کی سرزمین کہاجاتاتھا لیکن آج جو واقعہ ہواتھااِس سے پہلے اہل ِ شہرنے کبھی ایساواقع نہ دیکھاتھااناساگرمیں مزید پڑھیں