مزدوری ۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نوجوان ‘خوفزدہ ‘ معصوم عبائے میں ملبوس لڑکی کے منہ سے نکلے الفاظ کوڑوں کی طرح میرے جسم و روح کو اُدھیڑرہے تھے ‘ بے بسی لاچارگی میںڈوبی آواز کرب میں لپٹے ہو ئے الفاظ نہیں پگھلا ہوا سیسہ تھا مزید پڑھیں