موبائل ڈیوائس کی جعلی رجسٹریشن پر 10ملین جرمانہ اور کتنےسال قید کی سزا ہوگی،ایف آئی اے نے شکنجہ کس لیا، عوام کو خبردار کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی مارکیٹ میں ایک بڑی تعداد اسمگلڈ موبائل کی فروخت ہوتی تھی۔جرائم پیشہ عناصر بیرون ملک سے چوری شدہ اور دیگر موبائل منگواتے تھے جنہیں یہاں ان لاک کر کے سستے داموں فروخت کیا جاتا تھا۔اس کے علاوہ مزید پڑھیں