ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی اور۔۔۔!وریندرسہواگ کی بڑھکیں

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ مزید پڑھیں