مسلمانوں کو 1947 میں ہی پاکستان بھیج دینا چاہیئے تھا، بی جے پی رہنما گریراج سنگھ

بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت میں جہاں انتہا پسندی عروج پکڑتی جا رہی ہے اور مسلمانوں کے لئے وہاں زندگی گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ،وہاں ہی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما گریراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ہمیں ہمارے مزید پڑھیں

لڑکی والوں نے دلہے کیلئے سلامی اور تحفوں کی بارش کردی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہونے والی شادیوں میں دلہن کے والدین کی جانب سے کوشش کی جاتی ہے کہ وہ دُلہا والوں کو ہر قسم کی سہولیا ت فراہم کریں، وہ جہیز کی صورت میں ہو، تحائف کی صورت میں مزید پڑھیں

پاکستان کورہنے کیلئے دنیا کا سب سے سستا ملک قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکا کے معروف میگزین’ سی ای او ورلڈ‘نے پاکستان کورہائش کیلئے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیاجبکہ بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا مہنگا ترین اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کا مہنگا ترین ملک قرار دیا مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کاٹائم فریم دیدیا

پیرس(نیوز ڈیسک )ایف اےٹی ایف کے اجلاس میں رکن ممالک نے پاکستان کی کارکردگی کوقابل ستائش قرار دے دیا ، جس کے بعد پاکستان پر بلیک لسٹ کے تمام خدشات دور ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیرس میں ایف اےٹی ایف کا مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے اوور سیز پاکستانیز نیوز پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کیلئے پاکستان کے پہلے اوورسیز پاکستانیز نیوز پورٹل اور ویب ٹی وی کا افتتاح کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی شخصیت اور چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید دو جاسوسوں کا سُراغ لگا لیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی جاسوس دہشتگردی کی واردات کے بعد افغانستان فرار ہوگئے تھے۔ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناخت کے مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر پاکستان کا سخت ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سعودی تیل تنصیبات پر ڈورن حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت، سعودی عرب کی سلامتی، علاقائی استحکام کو درپیش خطرات کی صورت میں برادر ملک کی مکمل حمایت اور مدد کرنے کا مزید پڑھیں

پاکستان کے علاوہ وہ ملک جہاں 6سال کی بچی سے لیکر 60سال تک کی خاتون سب کپتان کی دیوانی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر نے امریکی میگزین “وینیٹی فیئر” کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ذاتی وسیاسی زندگی کے بہت سے پہلوؤں پر بات چیت کی۔ مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کے کپتان نے زبردست اعلان کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکن ٹیم کے پاکستان ٹور کے متعلق سری لنکن ون ڈے کپتان لہیرو تھریمانے کا کہنا ہے کہ ان کی توجہ کا مرکز سکیورٹی کے بجائے صرف کرکٹ ہے ،کرکٹ سری لنکا نے پاکستان میں حفاظتی مزید پڑھیں

حکومت کا بیرون ملک مفرور ملزمان کو پاکستان لانے کیلئے انوکھا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فوجداری مقدمات میں سزائے موت کا خاتمہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے فوجداری کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ بیرون ملک مفرور ملزمان کو مزید پڑھیں