پہلی جماعت میں دھماکے سے دونوں ٹانگوں اور بازو سے محروم ہونیوالے گلزار حسین نے نئی تاریخ رقم کردی، ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد خود استاد بن گیا، تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

پارا چنار(مانیٹرنگ ڈیسک)پارا چنار کے قبائلی ضلع کے علاقے لقمان خیل کے رہائیشی گلزار حسین نے دنیا کے لیے بہادری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔دونوں ٹانگوں اور ایک بازو سے محروم گلزار حسین نے نا صرف اپنی تعلیم مزید پڑھیں