عجیب و غریب پرندہ، شوربے میں لت پت نہلانے کے بعدبگلا ثابت ہوا!

لندن(ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے ’’دریافت‘‘ ہونے والا عجیب و غریب پرندہ ایک ایسا بگلا ثابت ہوا ہے جو ہلدی سے بھرپور شوربے میں گر گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق، چند دن پہلے بکنگھم شائر (برطانیہ) سے مقامی محکمہ جنگلی حیات کو مزید پڑھیں