کینیڈا میں مقیم پاکستانی طالبہ کی مالی مشکلات کے باعث یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کی اپیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے پاکستانی طالبہ عائشہ خرم کی یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے کے لیے 6 ہزار 386 ڈالرز تقریباً 10 لاکھ 22 ہزار پاکستانی روپے کی رقم عائشہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر مزید پڑھیں

’’نسل کشی بند کرو ۔۔۔کشمیر کو آزاد کرو ۔۔۔ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں ‘‘کینیڈا کشمیریوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، بھارتی اقدام کی سخت مخالفت

سرینگر(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بڑی تعداد میںکشمیریوں اور ان کے ہمدروںنے جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں اور انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستانی طالبعلموں کیلئےآسان اسٹوڈنٹ ویزا، کینیڈا نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کی حکومت نے اپنے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (ایس ڈی ایس) پروگرام میں توسیع کا اعلان کردیا، جس کے تحت اب پاکستانی طلبا ’3 ہفتے سے کم میں اسٹوڈنٹ ویزا حاصل کرسکیں گے‘۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے مزید پڑھیں

ایک دہشتگرد، بزدل اور مونسٹر نے یہ کاروائی کی ، کینیڈین وزیراعظم کا نیوزی لینڈ حملے پر زبردست ردعمل سامنے آگیا

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں سفید فام دہشتگرد کے حملے میں مسلمانوں کی شہادت پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مقامی مسجد آئے۔کینیڈین وزیراعظم نے خطاب کا آغاز اسلام و مزید پڑھیں

’’ تم اُس ملک سے ہوجہاں عمران خان رہتا ہے ‘‘ عارف لوہار کو امریکی پولیس نے پکڑتے ہی ایسا کیوں کہا اور بعد میں انکے ساتھ کیا سلوک کیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) معروف گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سفر بھی کیا ہے ، میں نے کبھی بھی عمران خان کے بارے میں نہیں سوچا مجھے صرف یہ پتہ ہے کہ یہ مزید پڑھیں

اسلام کو کیوں اور کس وجہ سے چھوڑا، کینیڈا میں پناہ لینے والی سعودی لڑکی نے ساری کہانی سنادی

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک)سعودی عرب سے فرار ہونے لڑکی رھف کا غیرملکی خبر رساں ادارے کو دئیے جانے والا پہلا انٹرویو منظر عام پر آگیا۔رھف کا کہنا تھا کہ میں ظلم اور استحصال سے بچنے کے لیے فرار ہوئی ہوں ، مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، اہلخانہ نے تصدیق کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار قادر خان 81 برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق قادرخان گزشتہ کئی برس سے اپنے بیٹے کے ساتھ کینیڈا میں رہائش پزیر تھے، شدید علالت کے باعث انہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں

ہم پاکستان کیساتھ مل کر کیا کام کرنا چاہتے ہیں، چین کے بعد کینیڈا سے بھی شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینیڈا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کے فروغ کا خواہشمند ہے۔ مالی سال2016-17ء کے دوران پاک کینیڈا دو طرفہ تجارت892 ملین ڈالر تھی جس میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ کینیڈاکی ٹریڈ کمشنر مارگس میکڈونلڈ نے کہا ہے مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کو خوش آمدید، کینیڈاآسیہ کو پاکستان سے لے جانے کیلئے متحرک، جسٹن ٹروڈیو نے بڑ ااعلان کردیا

کینیڈا (نیوز ڈیسک) کینیڈا نے آسیہ بی بی کو پناہ دینے کے حوالے سے پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پیرس میں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے کہا مزید پڑھیں

کینیڈین وزیرامیگریشن وزیراعظم عمران خان کے فین نکلے، کپتان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے، پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے وزیر امیگریشن وزیراعظم عمران خان کے فین نکلے۔ایک ویڈیو میں کینیڈا کے وزیر امیگریشن احمد حسین نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ان کا کہنا ہے کہ ہیلو وزیراعظم پاکستان! میں احمد حسین ہوں مزید پڑھیں