وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے)نے گھپلوں کی نئی تاریخ رقم کردی! روزانہ لاکھوں کی کمائی، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے شعبہ ڈی ایم نے گھپلوں کی تاریخ رقم کر دی ،وفاقی دارالحکومت کے اہم سیکٹروں میں فلاور مارکیٹوں میں من پسند افراد کو دکانیں اور ٹھیلے لگانے کی اجازت دیدی مزید پڑھیں

سی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نےوجہ بھی بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس نے سی ڈی اے کے افسر ایاز خان کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تحویل میں لیا۔ پولیس مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو بڑا جھٹکا، فارم ہائوس پر غیر قانونی تعمیرات پر وفاقی وزیرکیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤ س پر تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ فارم ہاؤس پر غیر قانونی تعمیرات قائم کرنے کا الزام ہے۔سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا پرائیویٹ سکولوں کیخلاف آپریشن قابل مذمت، خدیجہ زرین

اسلام آباد (پی کے نیوز) سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کی چئیرپرسن ، ممتاز ماہر تعلیم اور ایپل دی گرمنگ سکول کی چیئرپرسن محترمہ خدیجہ زرین نے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف سی ڈی اے کے آپریشن کی شدید مذمت کی ہے، اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد کیلئے 10جولائی تک کا پانی رہ گیا، اگر بروقت بارش نہ ہوئی تو۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے انتظامی محکمے سی ڈی اے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلمپنٹ میں سی ڈی اے نے انکشاف کیا ہے کہ بروقت بارش نہ ہوئی تو اسلام آباد کیلئے 10جولائی تک پانی کا انتظام رہ گیا ہے جس کے بعد کی مزید پڑھیں

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کی یہ چیز ایک ہفتے کے اندر ختم کردی جائے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے کو آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے سے رکاوٹیں ہٹانے ، سڑک واگزار کرانے کا حکم۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کے خلاف مزید پڑھیں

سی ڈی اے کے ڈائریکٹر پلاننگ نے قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگادیا، کتنے ہزار کنال اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کروادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سی ڈی اے کے شعبہ ارب پلاننگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحق بروہی نے وفاقی دارلحکومت کے زون فائیو سے جعلی نقشہ جات جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے کو اربوں روپے کی پھکی دے دی غوری ٹاؤن مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا 80 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد(یوپی آئی)وفاقی دارالحکومت کے گردونواح میں کام کرنے والی غیر قانونی سینکڑوں سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،ایف آئی اے نے80 سوسائٹیوں کے خلاف فوری ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا،غوری ٹاؤن کو سیل کرنے کے بعد اسلام آباد مزید پڑھیں

ڈگریوں کی تصدیق ۔ ۔ ۔چیئرمین سی ڈی اے کا محکمانہ کاروائی کا حکم

اسلام آباد(پی کے نیوز) میئر اسلام آبادوچیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیزکی ہدایت پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن محمد سلیمان خان وڑائچ نے ڈگریوں کی تصدیق نہ کرانے والے افسران کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہائوس کا غیر قانونی حکم نہ ماننے پر ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے غلام شبیر معطل

اسلام آباد (اصغر حیات، پی کے این)سی ڈی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر وزیر اعظم ہائوس کے سامنے ڈٹ گیا ، غیر قانونی کام کرنے سے معذرت پر اسی دن ملازمت سے فارغ، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں