نمرتا کچھ دنوں سے کس بات سے پریشان تھی، کالج کے پروفیسر نے اہم انکشاف کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) نمرتا کیس میں پولیس نے کالج کے پروفیسر کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمرتا کیس میں پولیس نے نمرتا کے دو ہم جماعتوں سمیت 32 افراد کے بیان قلمبند کر لئے ہیں۔ مزید پڑھیں