واٹس ایپ پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنیوالوں کی اب خیر نہیں

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد شروع کردیا جس کے تحت غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے صارفین کے نمبرز بلاک کیے جارہے ہیں۔غیرملکی ویب سائٹ کے مزید پڑھیں