مسلسل تین ٹیسٹ میچز میں سنچریاں،قومی بلے بازبابراعظم نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم مسلسل تین ٹیسٹ میچز میں سنچریاں سکور کرنے والے 7ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں- 25 سالہ بابر اعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے مزید پڑھیں

پاکستان تمام انٹرنیشنل کھیلوں کیلئے پرامن ملک بن چکا، آئی سی سی سکیورٹی آفیشل

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے نامزد سیکیورٹی آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک بن چکا ہے اور کرکٹ سمیت تمام انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کیلیے انتہائی موزوں ہے جس کیلیے حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے قابل قدرکردار مزید پڑھیں

غیرملکی فٹنس ٹرینر نے قمیض اتارنے کا کہا توعمر اکمل نے آگے سے کیا حرکت کرڈالی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی سٹار کرکٹر اکمل کے گرد ایک مرتبہ پھر گھیرا تنگ ہو گیا ہے ۔لاہور میں فٹنس ٹیسٹ کے دوران عمر اکمل اور غیر ملکی فٹنس کوچ کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے بعد ان مزید پڑھیں

ایشیاء کپ کی میزبانی کا معاملہ، پی سی بی نے بھارتی ضد کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیاء کپ 2020 کی میزبانی کا معاملہ۔ بھارت کی مخالفت کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کروانے کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی صحافی کی جانب سے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے یہ خبر دی مزید پڑھیں

ہاشم آملہ کی پی ایس ایل میں انٹری، ہردلعزیز بلے بازپشاور زلمی کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق جنوبی افریقی سٹار بیٹسمین ہاشم آملہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کیساتھ منسلک ہو گئے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ اب سے کچھ دیر بعد کھیلا جائیگا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے لئے وکٹ تیار ہے۔ ٹاس دن کے 1:30 اور میچ مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو کپتانی واپس ملنے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک ) امکان ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد میلیبورن کرکٹ کمیٹی (ایم سی سی) کے خلاف میچ میں پی سی بی الیون کی قیادت کریں گے۔ 32سالہ سرفراز احمد نے قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی قیادت کی مزید پڑھیں

محمد عامر کا نام قومی ٹیم سے نکال دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے سکواڈ میں ان کانام نہ آنے کی وجہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا ہے۔معروف سپورٹس اینکر مزید پڑھیں

میں اس وقت مشکل حالات میں ہوں، دنیش کنیریا نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی۔قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے میرے ساتھ مذہب کی بنیاد پر مزید پڑھیں

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ قومی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے دکھائی دے مزید پڑھیں