پاکستانی بلے باز ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے شاہد آفریدی میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔ آئن مورگن انجری کے بعد میچ کی قیادت سے دستبردار ہو گئے، ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کو سونپ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون مزید پڑھیں

لارڈ ٹیسٹ ، پاکستانی بائولر محمد عباس نے تاریخ رقم کردی، شاندار اعزاز حاصل کر کے قوم کر سر فخر سے بلند کر دیا

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر کے تاریخ رقم کر دی ہے اور سیریز میں ناقابل شکست 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔اس میچ میں جہاں پاکستان نے تمام شعبوں میں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباسی نے کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں چار وکٹیں لینے کے بعد انگلینڈکی دوسری اننگزمیں دوبارہ چار شکار کرکے اپنے ساتویں ٹیسٹ میچ میںوکٹوں کی تعداد40کرلی ہے جو کیریئر مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا، قومی کرکٹ ٹیم ایک بار پھر تنازع کی زد میں

لندن (نیوز ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ مزید پڑھیں

’’اے بی !تسی نہ جائو‘‘ شعیب ملک نے اے بی وی ویلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس لانے کیلئے منفرد انداز اپنا لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اے بی ڈی ویلیئرز کی ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کی جانب سے کیا گیا ٹوئٹ وائرل ہوگیا۔جنوبی افریقی سٹار اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان پر کرکٹرز اور مداحوں مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا، اہم ترین کھلاڑی انجری کی وجہ سے ٹیم سے با ہر ہوگئےلارڈز ٹیسٹ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا، اہم ترین کھلاڑی انجری کی وجہ سے ٹیم سے با ہر ہوگئے

لندن(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حسن علی لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس مزید پڑھیں

آئی سی سی پر دوہرامعیار اپنان کا الزام محمد حفیظ کو مہنگا پڑگیا،قومی کرکٹر کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔37سالہ قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

سعد علی کو فواد عالم پر کیوں ترجیح دی، انضمام الحق پھٹ پڑے، تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ امام الحق کو سلیکشن کرنے کے حوالے سے بہت تنقید ہوتی ہے لیکن میں اب زیاد ہ پریشان نہیں ہوتا۔ایک انٹرویو میں انضمام الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی پوزیشن نے سب کو حیران کردیا

دبئی(صباح نیوز)آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جب کہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آ گئی۔سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز مزید پڑھیں

فواد عالم کو سلیکٹ کیوں نہیں کیا گیا، سرفراز احمد نے اہم پیغام دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فواد عالم کو سلیکٹ کرنے کیلئے ہی کیمپ میں بلایا تھا لیکن ٹور کیلئے 25 میں سے صرف 16 لڑکے ہی منتخب کرنے ہوتے ہیں، اگر مزید پڑھیں