جعلی اکائونٹس کیس، آصف زرداری بُری طرح پھنس گئے،سابق صدر کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب راولپنڈی نے کراچی میں سابق سیکرٹری اعجازہارون کو گرفتار کرلیا ،اعجاز ہارون نے اومنی گروپ کو فرضی ناموں پر12 پلاٹ جاری کیے، اعجاز ہارون آصف زرداری کے قریبی ساتھی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب راولپنڈی مزید پڑھیں