پاک فوج محترم قرار، مولانا پینترا بدلنے لگے،دھرنے کے شرکاء کو عمران خان کیخلاف نعرے لگانے سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران پاک فوج کو سب کے لیے محترم قرار دے دیا،مولانا فضل الرحمن کے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کیا جائے، عدالت سے اہم خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

حکومت ابھی تو نہیں لیکن کچھ عرصے بعد جاسکتی ہے، مولانا کو یہ یقین دہانی کس نے کروائی، تفصیلات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ اب تک کی معلومات یہ ہیں کہ فضل الرحمان کی کچھ لوگوں سے بات ہوگئی ہے، وہ مزید پڑھیں

عمران خان کے سامنے فضل الرحمن کی حیثیت آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نو سال تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کی پارٹی میں رہا ہوں، میں اُن کا دست راست تھا۔ میں نے مزید پڑھیں

اپوزیشن کو خبردار کرتاہوں کہ اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی توکوئی رعایت نہیں ہوگی، پرویز خٹک نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ وزیردفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کو متنبہ کیا ہے کہ دھرنے میں سادہ کپڑوں میں ہمارے لوگ پھررہے ہیں، اپوزیشن کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ وہاں سب دیکھ رہے ہیں، مزید پڑھیں

مولانا کا دھرنا، پولیس نے گرفتاریاں شروع کردیں، متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے میں طالبان کا مزید پڑھیں

تمام جماعتیں فضل الرحمن کو وزیراعظم بنانے پر متفق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے آزادی مارچ کے شرکاء سے مختلف سوالات کیے۔آزادی مارچ میں آنے والے اکثر شرکاء کو یہ تک معلوم نہ تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے سیاسی میدان میں آج تک کونسی مزید پڑھیں

اعتزاز احسن نے اپوزیشن کے فیصلے کی مخالفت کردی،وزیراعظم کو گرفتار کرنے کی دھمکی پر مولانا کو دوٹو ک پیغام دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے لیے دو دن کی ڈیڈ لائن دی تو اس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

میں اپنی نشست چھوڑتاہوں، مولانامیں اگر ہمت ہے تو الیکشن لڑکے دکھائیں، علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر چیلنج کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے امیر جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کو ایک مرتبہ پھر انتخابی میدان میں اُترنے کا چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں

مولانا صاحب نے میرادل توڑ دیا، نیلم منیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں