پچیس سال سے کام کرنیوالی جرمن تنظیم نے پاکستان میں کام بند کرنے کا اعلان کردیا

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن غیرسرکاری امدادی تنظیم ہائنرِش بوئل شٹفٹنگ (ایچ بی ایس )نے پاکستان میں سرگرمیاں روکنے کا اعلان کردیا ، اس تنظیم نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے ضوابط کے تحت کام کرنے سے انکار کر مزید پڑھیں