برطانوی عدالت کا انوکھا فیصلہ، ملک میں ہونیوالی اسلامی شادیوں کو غیرمستند قرار دیدیا

لندن (نیوز ڈیسک) ایک برطانوی عدالت نے دو سال قبل ایک مسلمان جوڑے کے مقدمے کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کیونکہ ان کی شادی کی تقریب اسلامی رسومات کے تحت مزید پڑھیں

ہندو لڑکی اور لڑکے نے مسلمان ہو کر شادی کر لی

کھپرو (نیوز ڈیسک) سندھ کے علاقے کھپرومیں ہندو لڑکی اور لڑکے نے مسلمان ہوکر شادی کرلی ہے ۔جس کے بعد18سالہ گنگاکولہی کے گھروالوں کامسلمانوں پرلڑکی کے اغواکا الزام جھوٹا ثابت ہوگیا ۔ کھپرو کے نواحی گاؤں جھکرو ہنگورکی گنگا کولہی مزید پڑھیں

قرآن سیکھنا اور سیکھانا چاہتی ہوں، رابی پیرزادہ نے اپنی زندگی اسلام کے نام وقف کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) رابی پیر زارہ کا اپنی زندگی دین اسلام کی راہ میں صرف کرنے کا فیصلہ، رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ مجھے قرآن سیکھنا اور سکھانا ہے، کچھ وقت اللہ کو دیں آپکی زندگی بدل جائیگی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

نائن الیون سے پہلے تامل ٹائیگرز نے بڑی دہشتگردی کی،وہ ہندو تھے، پھر ہندوازم کو دہشتگردی سے کیوں نہیں جوڑا،عمران خان

نیو یارک (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بنیاد پرست اسلام یا دہشتگرد اسلام کچھ نہیں ہوتا، کچھ عالمی لیڈرز نے دہشت گردی کواسلام سے جوڑا، افسوس! اسلامی دہشتگردی اور بنیاد پرستی کے الفاظ استعمال کیے گئے، مزید پڑھیں

مسلمان خواتین کو حجاب کرنے سے روکا جاتا ہے یہ اسلام فوبیا نہیں تو اور کیا ہے،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے تاریخی خطاب

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے 74ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب۔وزیراعظم نے کہا کہ میرا تیسرا ایشو اسلام فوبیا سے متعلق ہے، 1.3 ارب مسلمان اس دنیا میں رہتے ہیں جو کہ یورپ اور مزید پڑھیں

کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھولینے والی دنگل گرل زائرہ وسیم نے اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی(ویب ڈیسک)کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والی بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نےبالی ووڈکو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم دنگل سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی زائرہ نے مذہب کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی، مالِ غنیمت کو لوٹ مارلکھ دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی، مالِ غنیمت کو لوٹ مارلکھ دیا۔۔پشاور ہائی کورٹ میں کلاس نہم کی اسلامیات کی کتاب میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے کےخلاف کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

بیجنگ سے ٹینجن تک ۔۔۔ مجد اسلام امجد

ٹین جن (ٹینجن) شہر کے بارے میں بتایا گیا کہ یہ چین کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے جب کہ اس کا زمینی فاصلہ بیجنگ سے تقریباً دو سو کلومیٹر ہے۔ میزبانوں نے یہ مسافت بذریعہ ریل طے کرنے مزید پڑھیں

مومن کی شان

ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے۔ ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر’’یاکریم یاکریم‘‘کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے مزید پڑھیں

کائنات کے سب سے پراسرار راز بلیک ہولز کی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر ، ساڑھے چودہ سو سال قبل اس راز پر سے قرآن نے پردہ کیسے اٹھایا تھا ،لنک میں پڑھیئےمکمل تفصیل

اسلام آباد (احمد ارسلان )ہماری لامحدود کائنات انسان کی سوچ کی ممکنہ حد سے بھی کہیں زیادہ وسیع اور پراسرار ہے۔ اکیسویں صدی کی جدید ٹیکنالوجی اور وسائل کے باوجود انسان کائنات کے ایک فیصدکا ہزارواں حصہ بھی دریافت نہیں مزید پڑھیں