کیڑے مکوڑوں سے بنے رنگ اور شراب سمیت دیگر حرام اجزاء کن کن چیزوں میں شامل کرکے بیچے جارہے ہیں، ہوشرباانکشافات

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا میں غیر ملکی حرام اشیا کی فروخت کا کاروبارکا انکشاف ہوا ہے، حرام اشیا مشروبات، کینڈیز، سوپ اور گوشت کی مختلف پراڈکٹس میں شامل کئے جاتے ہیں۔جمعرات کو ڈائیریکٹر ٹیکنیکل کے پی فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں