لاہور میں وکلاء گردی، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے وکلاء گردی پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا.تفصیلات کے مطابق آج پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء نے ظلم کی انتہا کر دی۔جہاں وکلاء نے ڈاکٹرز پر تشدد مزید پڑھیں

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، وکلاء کی فائرنگ، حالات انتہائی کشیدہ، رینجرز پہنچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ وکلاء کی مزید پڑھیں

منافع تو دور کی بات اورنج لائن ٹرین اپنا خرچہ بھی نہیں اٹھاسکے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کیا گیا۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےسینئرصحافی سعید قاضی کا کہنا ہے کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین سے فائدے کے بجائے نقصان ہو گا،انہوں نے کہا کہ اورنج مزید پڑھیں

حکومت نےایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہورمیںاورنج لائن سے بھی بڑا مگر 70فیصد کم قیمت والاٹرانسپورٹ منصوبہ’’ٹرام‘‘شروع کرنے کا فیصلہ لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کا لاہور شہر کیلئے پہلا بڑا منصوبہ، اورنج لائن سے بھی زیادہ زبردست مگر 70 فیصد کم قیمت والا مزید پڑھیں

پینتالیس منٹ میں 27کلومیٹر سفر طے،لاہوریوں کا طویل انتظار ختم، آخر کاراورنج لائن ٹرین چل پڑی!

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کردیا گیا جو ڈیرہ گجراں سے آزمائشی سفر پر علی ٹاؤن کی جانب روانہ ہوئی۔پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان نے ٹرین سروس کا افتتاح کیا۔ ان کے ہمراہ وزیر اطلاعت مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)شالیمار ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ حادثے کے بعد اپ ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنوں پہ روک لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس اس وقت بڑے حادثے سے بال بال بچی جب وہ مزید پڑھیں

لاہور کا جوتے پالش کرنیوالابائولر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں ہوتا اور جو انسان اپنی زندگی میں کڑی محنت کرتا ہے اس کا پھل اسے ضرور ملتا ہے ۔ایسے کئی کھلاڑیوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی جو دور دراز مزید پڑھیں

لاہور، کاشانہ سنٹر کی کمسن بچیوں کو اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور ایک صوبائی وزیر کو خوش کرنے کیلئے استعمال کیے جانے کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) کاشانہ لاہور جہاں بے سہارا خواتین کو سہارا دیا جاتا ہے، وہاں کی انچارج نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ یتیم بچیوں کیلئے قائم کئے گئے سرکاری ادارے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن کی لاہور سے اسلام آباد جانیوالی فلائٹ کا انجن دوران پرواز خراب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی دو پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں۔لاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز پی کے 650 کے انجن میں لینڈنگ سے قبل کوئی مزید پڑھیں

لاہور میں دنیا کے سب سے وزنی 10سالہ بچے کی کامیاب سرجری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شالیمار اسپتال میں دنیا کے سب سے وزنی بچے کی کامیاب سرجری کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 10 سالہ 200 کلو وزنی بچے کی کامیاب سرجری سے ستر کلو وزن کم کر لیا گیا جس مزید پڑھیں