پاکستانی اداکارہ متھیرادبئی میں خوفناک حادثے کا شکار

دبئی(اے این این )اداکارہ متھیرا دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار بن گئی، اداکارہ کی گاڑی کو دبئی کی ایک شاہراہ پر 2 ٹرکوں نے ٹکر مار دی جس کے باعث اداکارہ شدید زخمی ہوئی، جبکہ گاڑی مکمل طور مزید پڑھیں