پا کستان اور بھا رت کے درمیان جو ہر ی جنگ کے خطر ات ! امریکہ سے خطر ناک رپورٹ جا ری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، تنازع زدہ کشمیر کی زمین جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کو چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔جیو پولیٹیکل مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کو خبر دار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’اگر جنگ مسلط کی گئی تو پھر اسے دلی جا کر ختم کریں گے‘‘ ۔۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو پھر ہم مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، تیل و گیس کا نیاذخیر دریافت ہوگیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ یہ خوش خبری پاکستان آئل فیلڈ کی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا معاملہ، ایشیا گروپ کے تمام ارکان نے پاکستان کی حمایت کردی، بھارت ہاتھ ملتارہ گیا

آسٹریلیا(نیوز ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کا آسٹریلیا میں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو اپنی تیسری کارکردگی رپورٹ پیش کر دی ہے۔پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت مزید پڑھیں

پاکستان کامقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھائے گا جس کے لئے تیاری شروع کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور مزید پڑھیں

سندھ (پاکستان) کی خرابی ہند(بھارت ) سے اور پھر ہند کی خرابی چین سے، غزوہ ہند کے آغاز سے قبل بھارت کا کیا حشر ہوگا،رسول اکرم ﷺ کی احادیث میں کی گئی پیشگوئیاں سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروفکالم نگار ، صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ہند کی تباہی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے ہند کی تباہی سے متعلق بڑی بات بتا دی ۔ اپنے حالیہ کالم میں اوریا مقبول جان نے مزید پڑھیں

ایک طرف پاک بھارت کشیدہ حالات اور کشمیر کی نازک صورتحال تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کیخلاف متفقہ ملین مارچ کااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کیخلاف متفقہ ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج سے تحریک کیلئے تیاری شروع، رہبرکمیٹی ایک ہفتے میں مشترکہ چاٹرڈ آف ڈیمانڈ مزید پڑھیں

بوڑھے پاکستانی حاجی کو ہاتھوں میں اٹھا کر منزل پر پہنچانے والاسکیورٹی اہلکار ’’ہیرو ‘‘بن گیا، دنیا بھر میں چرچے،حج کے موقع پر لی گئی تصویر کو بہترین انعام کا حقدار قرار دیدیا گیا

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں حجاج کرام کو سہولت دینے کے لیے بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں، یہاں تک کہ سیکیورٹی پر تعینات اہلکار بھی حاجیوں کی خدمت میں کسی سے پیچھے نہیں رہتے۔ مگر ایک سیکیورٹی اہلکار کی انسانیت مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع، مزید 3سال کیلئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی کئی چیلنجز کا سامنا تھا، گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ایک سال مکمل ہوا۔ اپنے اقتدار کے پہلے ایک سال مزید پڑھیں

پاکستان کا اہم علاقہ زورداردھماکے سے گونج اٹھا، ابتدائی طور پر 4افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

دیر بالا(نیوز ڈیسک) دیر بالا میں دھماکا ہوگیا، دھماکے میں4افراد جاں بحق ، 6 زخمی ہوگئے ہیں، دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیر بالا کے علاقے گما ڈھنڈ میں دہشتگرد حملہ ہوا ہے، دہشتگردوں نے مزید پڑھیں