ہر طالبعلم کو ایک درخت لگانے کا پابند بنایا جائے ،طارق خان

اسلام آباد( پی کے نیوز) کلین اینڈ گرین پاکستان کے صدر طارق خان نے کہا ہے قدرتی ماحول کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے ، درخت جہاں ماحول کی خوبصورتی کا سبب بنتے ہیں وہیں ہوا کو صاف رکھنے، مزید پڑھیں